نفر گتی فیصلہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشت کاری) تعین مالگزاری جو ہر کاشت کار کے ساتھ علیحدہ کی جائے، رعیت داری فیصلہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) تعین مالگزاری جو ہر کاشت کار کے ساتھ علیحدہ کی جائے، رعیت داری فیصلہ۔